فجر مجلس۲۱ جولائی ۴ ۲۰۲ء :آداب معاشرت پر نصیحت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:55) اتباع ِشریعت کے لئے اتباع ِعلومِ اکابر ضروری ہے 01:59) انسان وہ ہے جس کی ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔ 09:10) آداب معاشرت پر نصیحت۔۔ جب دین میں وقت لگائیں یا شیخ کے ساتھ سفر کریں تو کیا کیا آداب کی رعایت رکھنی ہے۔۔ 18:41) حضرت والا رحمہ اللہ اور حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کا سفر کا ایک واقعہ 27:32) کرکٹ میچ دیکھنے کا آج کتنا رواج بڑھ رہا ہے طلباء کرام کو نصیحت ان خرافات سے بچیں۔۔ 29:31) اللہ والوں کی کیا شان ہوتی ہے ؟؟ 30:07) کرکٹ لہو لعب سے بچنے پر نصیحتیں ہیں لے لیں ۔۔ | ||