عشاء مجلس۲۵ جولائی ۴ ۲۰۲ء :نظر کی حفاظت کا بہت اہتمام کریں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:09) مسجد کے اندر دنیاوی باتیں کرنا اور موبائل فون پر باتیں کرنا ۔اللہ کے گھر کا ادب نہیں معلوم 08:17) ہمارے تین گناہ۔۔ 19:09) آج کل لوگ کیسے کیسے دھوکہ دے کر لوگوں کو لوٹتے ہیں واقعات۔۔۔ 21:27) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔ 25:49) نظر کی حفاظت پر حلاوت ایمانی کا وعدہ۔۔ 37:41) عملیات میں ہر گز مت جائیں ورنہ نسبت سے محروم رہیں گے۔۔ | ||