اتوار مجلس۲۸ جولائی ۴ ۲۰۲ء :شرم و حیا کی اہمیت ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 18:27) بیان کے آغاز میں اشعار اور تعلیم ہوئی۔۔ 30:33) بیان کا آغاز ہوا۔۔ 32:07) تقوی نام ہے اللہ کو ناراض نہ کرنے کا۔۔ 35:41) صدیق وہ ہے جس کا قال اور حال ایک ہو۔۔ 42:10) کینہ کیا ہے بغض کیا ہے؟جب معلوم ہوگا تو بچیں گے جب معلوم ہی نہیں تو کیسے بچے گا۔۔ 48:38) کینہ ،حسد بغض کا علاج کیا ہے؟ 56:15) کون سی ہنسی دل کو مردہ کرتی ہے۔۔ 57:45) صرف اللہ ہی کی یاد سے دلوں کو چین ملتا ہے۔۔ 01:04:35) لڑائی جھگڑے کے نقصانات۔۔ 01:06:27) ناشکری بہت برا گناہ ہے ایک ناشکری کی وجہ سے ایک خاتون انبیاء علیہ السلام کے گھر سے محروم ہوگئی۔۔ 01:11:40) شرم و حیاء کی اہمیت یہ مضمون مرکزی بیان اور جمعہ بیان میں گذر چکا آج دوبارہ بیان ہورہا ہے۔۔تاکہ دل میں اتر جائے۔۔ دورانیہ 1:33:00 | ||