فجر ۴۔ اگست ۴ ۲۰۲ء : نفس انسان کا سب سے بڑا دشمن ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:00) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔ 04:27) نفس کو بھی گمراہ کرنے والا کون تھا ؟ 09:16) پاکستان کا مطلب کیا ؟لاالہ الا اللہ 09:54) پس نفس کا مغلوب کرنا کفار کے مغلوب کرنے سے بڑھ کر ہے۔۔ 10:46) یہ نفس بڑا ہی دشمن ہے۔۔ شیطان کو کس نے بہکایا یہ نفس ہی تو تھا نفس کا شر شیطان سے بڑھا ہوا ہے۔۔ | ||