عشاء مجلس۱۱ اگست ۴ ۲۰۲ء :بندش گناہوں کی وجہ سے ہوتی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 05:23) اللہ تعالی کی معافی رحمت بہت وسیع ہے سمندر کے جھاگ کے جتنے بھی گناہ ہوجائیں اللہ تعالی توبہ کرنے پر سب معاف فرمادیتے ہیں۔۔ 09:07) والدین کو آج وائرس سمجھتے ہیں۔۔ 15:05) آج جو بھی پریشانی آئی تو بس بندش ہے بندش گناہوں کی وجہ سے ہے۔۔ 21:10) اللہ والوں سے دوستی کوا للہ نے فرض فرمایا 27:43) معافی کے بار میں جو مضمون چل رہا ہے ۱۱۵ صفحے پر پہنچے ہیں۔۔ 35:08) پردے کے بارے میں نصیحت۔۔آج بیٹیوں کو باہر چھوڑا ہوا ہے۔۔ 37:47) معافی کا مضمون بقیہ حصہ۔۔ 41:29) شیخ کی ڈانٹ اور ساتھ رہنے سے متعلق جو مضامین چل رہے ہیں آگے بیان ہوا۔۔ | ||