عشاء  مجلس۱۵           اگست      ۴ ۲۰۲ء     :اپنے اکابر کے عمل کو دیکھیں وہ کیسے تھے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

07:10) پہلے فائدہ لازم ضروری ہے۔

11:44) آج کس کس طرح کے بال رکھے جارہے ہیں کیا یہ سنت سے ثابت ہیں کیا ہمارے بڑوں نے اللہ والوں نے کیا ایسے بال رکھیں ہم اُن سے آگے بڑھ گئے؟؟؟

23:25) دورانِ بیان دائیں بائیں دیکھنے پر احباب کو تنبیہ

28:23) جو وقت لگاتے ہیں اگر کوئی بے اصولی ہوئی تو تنبیہ کرنا ضروری ہے ورنہ پھر خیانت ہوگی کہ صحیح بات کیوں نہیں بتائی۔۔