جمعہ بیان ۱۶ اگست ۴ ۲۰۲ء :نفس امارہ سے بچنے کا طریقہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 22:26) بیان سے پہلے جناب مفتی انوارالحق صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعاراور پھر حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب صحبت اہل اللہ کی اہمیت سے تعلیم کی۔۔۔ 22:27) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔ظاہر اور باطن دونوں کی اصلاح کی فکر کریں۔۔۔ 28:13) ہمارے اسٹار کون ہیں؟اور کون ہونے چاہیے؟۔۔۔ 35:56) اللہ کا عاشق گناہوں کے معاملے میں مخلوق کی پرواہ نہیں کرتا۔۔۔ 53:00) نماز میں خشوع و خضوع ۔۔۔ 56:24) پانچ قسم کے نفس۔۔۔ 01:04:44) نفسِ امّارہ سے بچنے کا طریقہ۔۔۔ 01:09:18) اللہ کے پیاروں کی نشانیاں۔۔۔ 01:13:05) بےحیائی اور فحاشی پھیلانے والوں کے لیے دردناک عذاب۔۔۔ 01:28:34) اللہ تعالیٰ کی مختلف نشانیاں۔۔۔ 01:31:02) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔۔ 01:40:31) اللہ کے گھر میں بیٹھ کر دُنیا کی باتیں کرنا اور اس پر وعیدیں۔۔۔ دورانیہ 01:42:41 | ||