مرکزی بیان ۱۵ اگست ۴ ۲۰۲ء :صلح رحمی اور قطع رحمی کا گناہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 09:14) بیان سے پہلے جناب محمد مصطفیٰ مکی صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پڑھے۔۔۔ چمن میں ہوں مگر آہ بیابانی نہیں جاتی 09:15) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔خطبہ۔۔۔اصلاح نہ کرانے کی وجہ سے گناہو ں کی جڑیں مضبوط ہوجاتی ہیں۔۔۔ 15:13) سچائی نجات دیتی ہے اور جھوٹ ہلاک کرتا ہے۔۔۔ 22:16) روحانی بیماریوں کی اصلاح کی فکر کریں اور یہ سمجھ لیں کہ روحانی بیماریاں ہیں کیا؟ 26:38) صلہ رحمی سے متعلق مضمون بیان ہوا۔۔۔ 38:17) برائی کا بدلہ بھلائی سے دینا نصیبے والوں کا کام ہے۔۔۔ 39:41) مکھیانہ مزاج کو چھوڑیں ہر ایک سے خوش گمانی رکھیں اور اللہ تعالیٰ کا ہر حال میں شکر ادا کریں۔۔۔ 40:39) صلہ رحمی سے متعلق باقی مضمون بیان ہوا۔۔۔ 48:51) غصہ اور راہِ خدا میں تضّاد۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کا مضمون بیان ہوا۔۔۔ 01:12:13) کامل شیخ کے بارے میں نصیحت کہ اُس کو اپنے قول و فعل سے اذیت مت دو۔۔ 01:13:57) من يطع الرسول فقد أطاع الله حضور نبی اکرم ﷺ کی اطاعت ہی اللہ کی اطاعت ہے 01:15:55) شریعت و طریقت کی اساس اتباع سنت پر موقوف ہے۔۔ 01:20:28) سنتوں پر یہاں سے تفصیلی بیان ہوا۔۔ | ||