بعدظہر مجلس۱۸ اگست ۴ ۲۰۲ء :غصہ اور راہ خدا میں تضاد ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بمقام:مسجدِ اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر بلاک ۱۲۔ بیان :حضرت اقدس فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:36) غصہ اور راہ خدا میں تضاد اس پر بیان چل رہا ہے۔۔ 01:53) بڑائی اللہ تعالی کی چادر ہے 09:43) اللہ تعالی کا راستے کا حاصل اپنے آپ کو مٹانا ہے 23:26) غصہ اور راہ خدا میں تضاد پر مزید مضمون بیان ہوا کہ اپنا حق چھوڑ دو لیکن دوسروں کا حق ادا کرو۔۔ 25:56) صرف شیخ سے محبت نہیں شیخ کے ساتھ جو ہیں اُن سے بھی محبت کا معاملہ ہو۔۔ | ||