فجر مجلس۲۲ اگست ۴ ۲۰۲ء :حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات امرد سے متعلق ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:48) دبئی کی مسجد مسجدِ غریر کا ذکر جب وہاں بیانات کی ترتیب ہوتی تھی ایک واقعہ۔۔ 05:18) ہاتھی کی مثال اور نصیحت۔۔ 10:32) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے امرد کے بارے میں ملفوظات 25:09) حسن پرستی کا علاج اور مراقبہ۔۔ | ||