فجر  مجلس یکم ستمبر      ۴ ۲۰۲ء     :عشقِ لیلی کی مثالوں سے عشقِ مولیٰ کا حصول      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام :مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرت اقدس شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

01:08) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔عشق مجازی یہ سب گندم کا فساد ہے۔۔

05:48) ذکر اور تلاوت نہ کرنے سے روح کمزور ہوجاتی ہے اور پھر گناہوں میں مبتلا ہونے کا خطرہ ہے۔۔

11:36) اصل عشق تو مولی کا عشق ہے۔۔

15:02) لیلی مجنون کا عشق کیسا تھا مثال واقعہ اور پھر حرام عشق سے متعلق نصیحت۔۔

25:01) لیلی مجنوں کا عشق حرام عشق تھا جبکہ لیلی کالی تھی لیکن مجنوں نے پھر بھی لیلی پر جان دے دی۔۔