اہل مدارس کے لئے بیان۵۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء :ذکر کو شکر پر مقدم کرنے کا راز! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بولچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 05:19) بیان کے آغاز میں اشعارپڑھے گئے۔ 06:44) تقوی پر قرآن پاک کے وعدے ہیں۔۔ 10:41) نفس کی قسم۔۔ 12:07) گناہ کرکے صبر کرنا۔۔ 19:34) دین پر چلنے میں مشقت آئیں گی گھبرانا نہیں ہے صبر کرنا ہے۔۔ 29:30) شکر کا حاصل گناہ نہ کرنا ہے اور صبر کا حاصل بھی گناہ نہ کرنا ہے۔۔ 34:15) ہم نیک بنیں اللہ تعالی کو خوش کرنے کے لیے۔۔ 36:44) تکلیفیں آجائیں تو صبر کریں۔۔ 41:59) اللہ کے لیے اللہ والا بننا ہے۔۔ 55:16) تقوی پر انعامات کا وعدہ ہے۔۔ 55:40) ہر حال میں اللہ سے راضی رہنا فرض ہے۔۔ | ||