اتوار مجلس۶۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء :بے حیائی پھیلانا سنگین گناہ ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 17:59) بیان سے قبل اشعار پڑھے گئے۔۔ 20:32) بیان کا آغاز ہوا۔۔ 28:27) قیامت کے دن مال و اولاد کام نہ آئے گا ۔۔ 35:47) بے حیائی اور فحاشی پھیلانا کتنا بڑا گناہ ہے۔۔ 38:36) خواتین کا چشت اور باریک لباس پہننا۔۔ 55:28) ایمان پر خاتمے کا مطلب کیا ہے؟ 01:03:21) بدنظری کتنا بڑا گناہ ہے ایک بدنظری پر کفر پر بھی خاتمہ ہوا۔۔ 01:16:16) ڈاڑھی کا حکم اللہ تعالی کا ہے ۔۔ 01:28:03) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب ہوگا۔۔ 01:30:37) کینہ کا علاج کیا ہے؟ | ||