عشاء مجلس۸۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء :اصل چیز رضا الٰہی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:22) نفلی عبادات کے بارے میں ملفوظات جو کل بھی بیان ہوئے ۔۔ 05:29) حضرت امام حنبل رحمہ اللہ پر کیسی سخت آزمائش آئی۔۔ 11:44) برائی کا بدلہ اچھائی سے دینا کچھ واقعات۔۔ 20:07) کبر اور جاہ کا مرض۔۔ 21:57) شیخ کا ریا مرید کے اخلاص سے افضل ہے۔۔ 24:38) آج بس واہ واہ کے چکر میں لگے ہیں اپنی اصلاح کی فکر نہیں۔۔ 30:12) حضرت اندلسی رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔ 34:43) برصیصا کا کیا انجام ہوا صرف ایک بدنظری پر۔۔۔ | ||