عشاء مجلس۱۰۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء :غیبت کا گناہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:49) تحمل سے زیادہ کام مت کرو صحت کا بھی خیال رکھنا ہے مراد نبوت اور دعا نبوت صحت بھی ہے۔۔ 09:10) چائے کافی پیتے وقت بسم اللہ کا پڑھنا بھی سنت ہے۔۔ 14:57) غصہ چالاک ہے ہمیشہ سے اپنے کمزور پر آتا ہے۔۔ 23:27) بیوی پر غصہ آتا ہے کیوں چالاک ہے اپنے سے کمزور پر آتا ہے۔۔۔ 33:33) سنت کی دعاوں کا بہت اہتمام کرنا چاہیے۔۔ 42:55) غیبت سننا اور کرنا حرام ہے۔۔ دورانیہ 52:57 | ||