اتوار مجلس۱۳۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء :چین سکون اطمینان اللہ کو راضی کرنے میں ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 15:03) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔ 19:24) بیان کا آغاز ہوا۔۔ 26:33) ہم آج کن یہود نصاری کی نقل کررہے ہیں؟ 31:31) ناچ گانا موسیقی کتنا بڑھ گیا ہے۔۔کتنا بڑا گناہ ہے۔۔ 33:46) اللہ تعالی نے ہمیں کیوں پیدا کیا ہے؟ 37:56) جس کو ستایا ہے اُس معافی مانگنا ضروری ہے۔۔۔ 42:15) آج سکون نہیں،چین نہیں اطمینان نہیں آخر وجہ؟اللہ تعالی کو ناراض کیا ہوا ہے۔۔۔ 49:08) صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین ستاروں کے مانند ہیں ..اصل اسٹار یہ لوگ ہیں۔۔ 49:40) سکون چین اطمینان اللہ تعالی نازل فرماتے ہیں۔۔
01:03:23) حقوق ِ والدین پر درد بھرا بیان۔۔۔ 01:06:25) ماں بہن بیو بیٹیوں کو نصیحت کہ سمارٹ فون میں مت جاو۔۔ دورانیہ 1:27:11 | ||