فجر مجلس۱۵۔ اکتوبر۴ ۲۰۲ء     :علم کے ساتھ عمل کی بھی فکر کریں     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی

بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم

05:02) حضرت والا رحمہ اللہ کا 1991 کا بیان نظر کی حفاظت سے متعلق۔۔۔

05:03) بوڑھوں کو زیادہ احتیاط کرنی چاہیے۔۔۔

09:42) حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ عشقِ مجازی عذابِ الٰہی ہے، فاعل اور مفعول ہمیشہ کے لیے ایک دوسرے کی نظر میں ذلیل ہوجاتے ہیں ۔۔۔

16:05) علم کی برکتیں کیوں ختم ہوگئی ہیں؟۔۔۔

19:13) علم کے ساتھ عمل کی بھی فکر رکھیں پھر دیکھیں علم میں کتنی برکت ہوتی ہے۔۔۔

24:23) چندے سے متعلق ایک واقعہ۔۔۔

31:59) مٹنے کا مزا ہی الگ ہے ۔۔۔مسجدِ اشرف کے امام صاحب حضرت مولانا اسحاق صاحب رحمہ اللہ سے متعلق کچھ باتیں۔۔۔