مدارس کے لئے بیان۲ نومبر ۲۴ء: اصلاح بہت ضروری ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستان جوہر کراچی۔۔ بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:03) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔ 09:12) جائز ناجائز کا غم ۔۔ 20:59) جھوٹ بولنا کبیرہ گناہ ہے۔۔ 25:04) اللہ کے پیاروں کی وردی کیا ہے؟ 26:57) نماز کو صحیح طریقے سے ادا کرنے کی فکر کریں۔۔ 28:42) کامل ایمان کس کا ہے؟ جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔ 32:21) تزکیہ نفس فرض ہے اس کی آج فکر کیوں نہیں؟ 39:12) علم خوب حاصل کریں لیکن علم پر عمل تو ہی تقوی ہے تقوی کی تو آج فکر نہیں۔۔ 54:52) نفس و شیطان دونوں ہمارے دشمن ہیں۔۔ | ||