اتوار مجلس ۳ نومبر ۲۴ء: بیوی بچوں کو نیک بنانے کے لئے تالیف قلب ضروری ہے | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 12:53) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔ 25:33) بیان کا آغاز ہوا۔۔ 29:34) آج ہر ایک چاہیے چھوٹا ہو بیٹا ہو بیٹی ہو بڑا موبائل چاہیے۔۔ 38:00) ایمان کے بعد سب سے بڑی دولت عافیت ہے۔۔ 38:27) دنیا نام ہے غفلت کا۔۔ 51:26) دو جگہ اللہ تعالی کا اعلان جنگ ہے۔ ایک سود خور اور دوسرا اللہ والوں کا ستانا۔۔ 01:05:49) حرام خواہشات کا خون کردیں۔۔ 01:09:24) ہر دل میں اللہ تعالی کی محبت چھپی ہوئی ہے۔۔ 01:13:54) بیوی بچوں کو نیک بنانے کے لیے تالیف قلب ضروری ہے۔۔ 01:20:38) بس شریعت و سنت پر عمل ان شاء اللہ !اللہ تعالی خوش ہوجائیں گے۔۔ دورانیہ 1:29:49 | ||