عشاء مجلس ۴ نومبر ۲۴ء: اہل اللہ کی نظر کی برکات | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں . مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:19) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔ 07:00) بیان کا آغاز ہوا۔۔ 10:28) حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کا تذکرہ کہ علی گڑھ کے پڑھے ہوئے تھے الخہ۔۔ 17:14) کچھ اصول سے متعلق نصیحت۔۔ 20:05) حضرت شیخ کا حضرت والا رحمہ اللہ سے جڑنے سے پہلے کا ایک واقعہ کہ اللہ تعالی نے کتابوں کے ذریعے حضرت والا سے جوڑا کیسے کتابیں ملی الخہ۔۔ 27:07) حضرت شیخ کا اپنا واقعہ حضرت والا رحمہ اللہ سے جڑنے کا۔۔ 45:17) حضرت سید احمد شہید رحمہ اللہ کا درد بھرا تذکرہ ۔۔ دورانیہ 1:03:16 | ||