فجر مجلس ۸ نومبر ۲۴ء: ذکر نہ کرنے کے نقصان ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:24) ذکرے کے فائدے اور ذکر نہ کرنے کےنقصان: پوری کائنات کی جان اللہ تعالیٰ کی یاد ہے۔۔۔ 03:24) ذکر کے ثمرات جب ملیں گے جب گناہ نہیں کریں گے۔۔۔ 06:38) ذکرِ کثیر کیا ہے؟۔۔۔ 09:00) روزانہ سو مرتبہ کلمہ شریف پڑھنے کے فضائل۔۔۔ 09:37) زیادہ ذکر کرنے سے متعلق نصیحت۔۔۔ 16:38) گٹکا ،پان نسوار اور چھالیہ کھانے سے منہ بدبودار ہوجاتا ہےاور اسی منہ سے اللہ تعالیٰ کا نام بھی لے رہے ہیں۔۔۔ 19:09) گناہوں کے ساتھ ذکر کا نفع نہیں ہوتا۔۔۔ 22:27) مجلس ذکر۔۔۔ دورانیہ 36:40 | ||