عشاءمجلس ۲۴ نومبر ۲۴ء: نگاہ عشق سے بسمل بنائے جاتے ہیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:30) بیا ن کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔ 05:44) اشعار کی تشریح۔۔ 06:47) مجاہدہ کی تفسیر۔۔ 14:03) نظر کی حفاظت کا حکم 24:40) اللہ کے راستے میں ایک تڑپ لگ جائے۔۔ 31:52) اللہ تعالی بہت معاف فرماتے ہیں جتنے بھی گناہ ہوجائیں۔۔ | ||