فجر مجلس ۲۹ نومبر ۲۴ء:دوستی کس سے؟ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 07:56) اللہ تعالیٰ کو حاصل کرلیں دُنیا خود ہی مل جائے گی۔۔۔ 07:57) ایمان اخلاص اور تقویٰ یہ جس کو حاصل ہوجائیں وہ کامیاب ہے۔۔۔ 14:51) دوستی کس سے؟۔۔۔ 15:20) اولاد کا غم بے ہودہ غم ہے۔۔۔ 19:35) علماء طلباء یہ اللہ تعالیٰ کی فوج ہیں ان کی فکر مت کریں کہ ان کو کون کھلائے گا؟۔۔۔ 23:29) معارفُ القرآن سے ایک آیت کی تفسیر بیان کی جس میں دوستی سے متعلق مضمون تھا۔۔۔ 39:58) دُعائیہ پرچے۔۔۔ کچھ طلباء کو بیعت کیا۔۔۔ دورانیہ 42:50 | ||