عصر مجلس ۵ دسمبر ۲۴ء:کامیابی کا راستہ آپ ﷺ کی اتباع کا راستہ ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 07:04) تصویر کشی سے متعلق اعلان اور دارالعلوم کراچی کورنگی کے فتویٰ کا ذکر ۔۔۔ 07:05) اسمارٹ فون کے نقصانات!ضرورت کی وجہ سے استعمال کرنا بھی ہے تو تنہائی میں مت استعمال کریں اور کمرہ بندکرکہ مت استعمال کریں۔۔۔ 08:41) کامیابی کا راستہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع ہے۔۔۔ 12:22) سنت کی اتباع پر انعامات۔۔۔ 13:58) غمی اور خوشی میں شریعت وسنت کی اتباع کریں مختلف قسم کی رسومات اور مخلوط دعوتوں کو چھوڑ دیں۔۔۔ 20:54) بیوی کے ساتھ حُسنِ سلوک سے پیش آنے کی اہمیت۔۔۔ 23:54) سنت کے مطابق نکاح کا طریقہ۔۔۔ 27:54) نکاح کا خطبہ اور دُعا۔۔۔ دورانیہ 31:49nbsp; | ||