عصر مجلس ۱۱ دسمبر ۲۴ء:کامیاب طالب علم کون ہے ؟ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 05:37) مسجد میں چھوٹے بچوں کو لانے سے متعلق نصیحت۔۔۔ 05:37) آج ایک بزرگ غرفہ تشریف لائے تھے اُن سے متعلق فرمایا کہ ماشاء اللہ 21سال سے دین کی خدمت میں لگے ہوئے ہیں ۔۔۔ 08:05) علماء،طلباء اور حفاظِ کرام کا اُونچا مقام ہے۔۔۔ 09:36) اللہ تعالیٰ کو حاصل کرلیں دُنیا سایہ ہے وہ خود بخود آئے گی۔۔۔ 10:06) کامیاب طالب علم کون ہے؟۔۔۔ 28:00) طلباء کو نصیحت کے تقویٰ کی فکر کریں۔۔۔ دورانیہ 28:27nbsp; | ||