عشاء مجلس ۱۷ دسمبر ۲۴ء:قرآن پاک کی عظمت اور محبت کا حق ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم دورانیہ: ایک گھنٹہ 4 منٹ *::::تفصیلات:::* 02:15) حسب معمول کتاب پیارے نبی ﷺ کی پیارے سنتوں سے مفتی انوار صاحب نے پڑھ کر سنایا! 04:39) پھر مفتی انوار صاحب نے اشعار عارفانہ پیش کیے! 10:59) قرآن پاک کے بارے میں ملفوظات بیان ہوئے۔۔ 17:58) اپنا قرآن پاک صحیح کرانے میں دیر نہیں کرنی چاہیے۔۔ 19:53) سب سے زیادہ غنی وہ لوگ ہیں جن کے دل میں قرآن پا ک ہے۔۔ 23:31) اصلاح کی فکر کہ اخلاق کیسے ہیں ۔۔ 37:33) اصلاح نہیں کرائی تو بوڑھا ہوگا تب بھی بدنظری کرے گا۔۔ 44:07) مسجد میں موبائل استعمال کرنے پر تنبیہ۔۔ 45:15) معافی اور توبہ کا مضمون کا بیان 46:49) والدین کو ثواب پہنچانے کا طریقہ۔۔ 49:19) ذکر اللہ اعتدال سے کرنے کے بارے میں نصیحت 49:57) اللہ کے راستے میں فیل نہیں ہے! 51:00) گھر والوں کو وقت دینا چاہیے!!!- اولاد پر شفقت کرنی چاہیے!! تاکہ وہ محبتوں کو باہر نہ ڈھونڈیں! 52:50) ایک علاقے میں بیوی کو پہلی رات میں پوری رات مارتے ہیں! تاکہ ساری زندگی رعب میں رہے! 56:59) شیخ جب ڈانٹے تو اس کی وجہ مت تلاش کرو !--جس مرید کو شیخ سے محبت ہے وہ بے ادب نہیں ہوسکتا! 58:43) جتنی بھی نالائقیاں ہوتی ہیں !سب انا کی وجہ سے ہوتی ہیں!۔۔ شیخ اللہ کے راستے کی سیڑھی ہے,! 01:01:51) اللہ کے راستے میں عاشق ِ عزت محروم رہتا ہے، عاشق رب العزت کامیاب ہوجاتا ہے! 01:04:00) نوافل کا اجر وثواب! غرفۃ السالکین میں وقت لگانے کے آداب | ||