عشاء مجلس ۲۸ نومبر ۲۴ء:نامحرم سے پردہ فرض ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:44) قوم لوط نے جو عمل شروع کیا وہ کہاں سے شروع ہوا چہرہ دیکھ کر ہی تو شروع کیا۔۔تو اسی لیے تو نظر کی حفاظت کا حکم ہے۔۔ 05:55) موبائل کے بعد تو یہ فتنہ اور تیزی سے پھیل رہا ہے۔۔ 07:04) کیفیات مقصود نہیں ہیں بلکہ محمود ہیں۔۔ 14:37) بنات کا مدرسہ کھولنے سے متعلق کچھ ہدایات۔۔ 18:13) پردہ کاحکم مرتے دم تک کا ہے ہر حال میں نامحرم سے پردہ ضروری ہے۔۔ 22:55) پردہ نہ کرکے دینی اداروں کو بدنام نہ کریں۔۔ پِیر بنے ہیں لیکن پَیر صاحب ہیں ۔۔۔شیخ نہیں یہ میخ ہے۔۔ 35:08) آخرت سے ڈریں، اللہ کے عذاب سے ڈریں کوئی فرض نہیں خواتین کو پڑھانا۔۔ 35:43) نا محرم کو دیکھنا عذاب ہے۔۔ | ||