فجر مجلس ۲۷ دسمبر ۲۴ء:بدنظری کے نقصانات ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:*عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 04:16) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ ہے اورروح کی غذا اللہ تعالیٰ کی یاد ہے!ذکر میں ناغہ مت کریں! 04:17) اس وقت کا دجال بڑا موبائل ہے ! 06:44) اسمارٹ فون کے نقصانات! 10:33) بدنظری کے نقصانات! 14:17) امّرد لڑکوں سے کتنی احتیاط کرنی ہے؟۔۔۔ 22:29) مجلس ذکر! 30:15) اس موبائل کی وجہ سے آج کتنے گناہوں میں مبتلا ہورہے ہیں؟ 35:07) حرام عشق۔۔۔عقل پر عذاب ہے! 38:05) صلہ عشقِ مجازی کا یہ کیسا ہے ارے توبہ کہ عاشق روتے رہتے ہیں صنم سوتا رہتا ہے 39:18) ذکر اسم ذات جل جلالہ! 45:56) چندے سے متعلق کچھ نصیحت! دورانیہ 53:59 | ||