فجر مجلس ۳۱ دسمبر ۲۴ء:جذب کوئی معمولی چیز نہیں :حضرت تھانوی ؒ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:02) اللہ کا پیارا بننا فرض ہے!اور اللہ کا پیارا کیسے بنیں؟بس اللہ تعالیٰ کو ناراض نہ کریں! 03:03) نیک بننے کے انعامات بہت زیادہ ہیں! 07:04) اللہ تعالیٰ کی نشانیاں! 09:31) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:حق تعالیٰ تک پہنچنے کا راستہ! 10:31) تعلق مع اللہ کا نتیجہ! 10:57) اِرشاد فرمایاکہ جذب کوئی معمولی چیز نہیں !اور جو ذریعہ ہے جذب کا اس کو بھی معمولی نہیں سمجھنا چاہیے! 11:50) اِرشاد فریایاکہ طریق میں جذب کی ضرورت! 14:59) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے وقت میں ایک گھاس والے بابا کا واقعہ! 22:02) کسی اللہ والے کو ستانے کا وبال! 25:12) اللہ والے کبھی انتقام نہیں لیتے! دورانیہ 26:43 | ||