فجر مجلس یکم جنوری ۲۵ء:تحصیل جذب کا راستہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم ::::تفصیلات::: 03:50) انسان ایک افسانہ ہےعنوان بدلتے رہتے ہیں!بس جس مقصد سے اللہ تعالیٰ نے بھیجا ہے اس کو حاصل کرلیں! 03:51) دُنیا کسی کونہیں ملی! 11:36) دین پھیلانے کا ایک جذب ہونا چاہیے! 13:32) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:تحصیلِ جذب کا راستہ! 16:22) اللہ تعالیٰ سے جذب کو مانگناہ چاہیے! 19:10) لوگ کیا کہیں گے؟اللہ کے عاشق مخلوق کی ملامت کی پرواہ نہیں کرتے! 24:08) جو جس حال میں زندگی گزارے گا اسی حالت میں موت آئے گی! 25:01) وصول الی اللہ کے لیے عادتُ اللہ! 32:02) اپنے ملک کی حالات کے لیے دُعا کرنی چاہیے! دورانیہ 28:27 | ||