بیرون سفر مجلس ۴ جنوری ۲۵ء:اپنے عیبوں پر نظر ہو ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم یہ مجلس بعد مغرب چائےکے دوران جواد بھائی کے گھر ہوئی اپنے عیبوں کو دیکھنا ہے۔ کوئی مسئلہ ہو کسی کا کچھ گناہ کا علم ہوجائے تو سیدھے منہ بات بھی نہیں کرتے۔۔ مخلوق کی بدعا لیتے ہیں بیویوں کی ہر وقت برائیاں دیکھتے ہیں اپنے عیبوں کو نہیں دیکھتے۔۔ مایوسی سے نکلنے پر نصیحت۔۔ دورانیہ 4:11; | ||