فجرمجلس ۱۸ جنوری ۲۵ء:تکبر اور جاہ دو خطرناک مرض ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:51) تکبّر اور جاہ دو خطرناک مرض! 03:52) تکبّر سے متعلق حضرت والا رحمہ اللہ کے ملفوظات بیان ہوئے! 06:45) جواپنی نظر میں بڑا ہوتا ہے وہ گھٹیا ہوتا ہے! 08:33) صبر اورشکر!شکر کرنے پر اور نعمت ملتی ہے! 09:53) تکبر سے نجات کا راستہ! 13:39) اپنے بھائیوں پر حسد مت کرو!حسد ظلمِ عظیم ہے ! 23:10) اصلاح کب ہوتی ہے؟بڑا بننے سے نقصان ہے ! 28:07) نفس بڑا چالاک ہے!نفس کی یہ خفیہ چال ہے کہ مجھے بیان کے لیے کیوں کھڑا نہیں کیا! | ||