فجر مجلس ۲ فروری ۲۵ء:آداب معاشرت کو سیکھنے کی فکر کریں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں بعد فجر مسجداختر میں مجلس کے بعد غرفہ تشریف لائے بستر پر آ رام فرمانے لیٹے تو ایک ساتھی سے چشمہ منگوایا تو بلاوجہ مسکرائے اس پر شیخ کے ادب اور حقوق پر بہت اہم نصائح احباب کے لیے فرمایا اس مجلس کو لازمی سن لیں دورانیہ 26:58 | ||