عشاء مجلس۳ فروری ۲۵ء:اہل اللہ کے تذکروں سے رحمت برستی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:31) حسب معمول تعلیم۔۔ 23:57) ہر چیز ذریعہ سے ملتی ہے اسی لیے اللہ والا بننا ہے تو اللہ والوں کے ذریعے ہی بنے گیں۔۔ 29:03) شیخ ثانی حضرت والا میر صاحب رحمہ اللہ کا مبارک تذکرہ اور اللہ والوں کے تذکرے۔۔ 38:43) حضرت میر صاحب رحمہ اللہ کے واقعات کیا شخصیت تھے الخہ۔۔ 44:03) مانگے کے مال میں برکت نہیں ہوتی۔۔ 47:26) کچھ اشعار حضرت والا نے پڑھ کر ترجمہ اور تشریح بیان فرمائی۔۔ | ||