فجر مجلس۷ فروری ۲۵ء:اصلی ذاکر کون ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:22) زیادہ ذکرکرنے کا مطلب کیا ہے؟۔۔۔ 04:23) شیخ اعتدال کا راستہ دیکھاتا ہے! 06:54) اصلی ذاکر کون ہے؟ 10:03) مجلسِ ذکر! 15:08) ذکر کے آداب! 16:55) ذکر! 22:05) پوری دُنیا صرف ایک اللہ اللہ کہنے والے کی وجہ سے قائم ہے! 22:28) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ! 32:09) جب شیخ پر اعتماد نہیں ہوگا تو پھر ہر بات بُری لگے گی! دورانیہ 33:02 | ||