عشاء مجلس۹ فروری ۲۵ء:دردِ دل اور تقویٰ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:53) حسب معمول تعلیم۔۔ 06:00) آج اولاد کا کیا معاملہ ہے موبائل کی ضد کہ موبائل چاہیے اور والدین موبائل دلا کر تباہ کردیتے ہیں۔۔ 14:38) تین طرح کے لوگ شیخ کے پاس وقت لگانے آتے ہیں کس کو فائدہ ہوتا ہے؟۔ 22:14) آج کتنی جماعتیں اور کتنے لوگ کئی جگہ سے خانقاہ تشریف لائے کچھ واقعات ۔۔ 38:16) بیانات کی آج فکر ہے واہ واہ ہوجائے کیوں چینل بنایا ہوا ہے شہرت کے لیے ..تقوی کی فکر کی؟؟ 46:35) دین کا علم حاصل کرکے دنیا میں لگ جانا ..نصیحت۔۔ 46:50) اولاد کو دین کے لیے وقف کریں اُس دین پر جس پر انبیاء علیہھم السلام کا خون مبارک بہا ہے۔۔۔ 56:15) بڑی مونچھوں کا گناہ۔۔ دورانیہ 1:20:39 | ||