عشاء مجلس۱۰ فروری ۲۵ء:قلب سلیم | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم تکبر دو چیزوں سےا ٓتا ہے غصہ ہمیشہ سے اپنے کمزور پر آتا ہے۔۔ سود اللہ سے اعلان جنگ ہے۔۔ دنیا منع نہیں لیکن دنیا نام ہے اللہ تعالی کو ناراض کرنے کا۔۔۔ قلب سلیم کی تفسیر۔۔۔ حرام خواہشات کو معبود بنایا ہوا ہے۔۔ دعا دورانیہ 1:14:36 | ||