بعد تراویح یکم مارچ ۲۵ء:رمضان کا مہینہ بہت برکت والا مہینہ ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:39) بیان کے آغاز میں نصیحت ایک بچے نے تراویح کے دوران مسجد کی صف میں پیشاب کردیا 06:29) حرمین شرفین کے لیے دعا کرنا۔۔ 08:24) بیماری کی وجہ سے نماز نہیں پڑھ سکے یا روزہ نہیں رکھ سکے ایسے حضرات کے لیے نصیحت۔۔ 15:15) روزہ کا اجر اللہ کی ذات ہے۔۔ 26:45) جو اس مبارک مہینے میں بھی گناہوں سے نہیں بچتا وہ اللہ تعالی کے سخت غضب میں ہے۔۔ 30:00) رمضان میں کرنے والے کام۔۔ 31:47) صرف رمضانی نہ بنیں۔۔ 35:26) کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں اب روزہ ہے اور لڑ رہے ہیں۔۔ 37:06) ذکر و اذکار کو بڑھانا۔۔ 51:29) اپنے اسٹاف کے بوجھ کو رمضان میں ہلکا کرنا..بہت زیادہ اجرو باعث ہے۔۔ 52:00) رمضان میں دو باتو ں کی اجازت ہے۔۔ 55:29) رمضان کے روزہ رکھنے کا بے انتہاء ثواب۔۔ 56:43) گناہ ہوسکتا ہے لیکن کبھی توبہ کے بغیر نہ رہنا۔۔ | ||