بعد تراویح ۲ مارچ ۲۵ء:تہجد کے فضائل ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:21) جناب مصطفی صاحب سے حضرت والا نے اشعار پڑھنے کا فرمایا۔۔ 03:47) سگنل توڑنا،رانگ سائٹ سے آنا۔۔نصیحت۔۔ 04:07) اصلاح کیا ہے،تزکیہ نفس کیا ہے؟ 09:43) والدین کو ستانا بڑا گناہ ہے۔۔ 15:32) اللہ تعالی نے ہمیں اپنی پہچان کے لیے پیدا کیا ہے۔۔ 22:18) سونے سے پہلے پانچ منٹ اللہ کے احسانات کو یاد کرلیں۔۔ 26:35) حافظ قرآن امت کے بڑے لوگ ہیں۔۔ 40:46) تہجد کے فضائل۔ 43:08) تہجد گذار کے انعامات۔۔ | ||