بعدفجر ۲ مارچ ۲۵ء:رمضان کا ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کرنا ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 00:12) فجربعد ان شاء اللہ روزانہ 20 منٹ بیان ہوگا۔۔ 00:38) رمضان کا ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کرنا۔۔ 00:56) نفل کا ثواب رمضان میں فرض کے برابر ملتا ہے اور فرض کا ستر فرض کے برابر ملتا ہے تو پھر گناہ کا کیا معاملہ ہوگا خود فیصلہ کرلیں۔ 05:40) چار چیزوں کی کثرت اس ماہ میں کرنا ہے۔۔ 08:00) ذکر کی مشق۔۔ 14:36) روزہ اور قرآن پاک دونوں قیامت کے دن اللہ تعالی سے بندے کی سفارش کریں گے اور دونوں کی سفارش کو اللہ تعالی قبول فرمائیں گے۔۔ 15:00) اللہ کی رحمت کے چار انعام۔۔ | ||