بعدتراویح ۴ مارچ ۲۵ء:لذت قرار اور لذت فرار ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:30) تخنہ چھپانا کن صورتوں میں حرام ہے۔۔ 07:52) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب ہوگا۔۔ 16:33) گناہ پر چار گواہ۔۔ 18:01) جھوٹ بڑا گناہ ہے ایک واقعہ۔۔ 28:04) ہر دعا قبول ہوتی ہے مانگ کر تو دیکھیں لیکن ظہور اپنے وقت پر ہی ہوتا ہے۔۔ 36:02) لذت قرار اور لذت فرار۔۔ 51:07) اصل بزرگ اور اللہ والا کون ہے؟ 56:27) اکڑ اللہ کو پسند نہیں ہے۔۔ 01:00:08) اللہ تعالی کی پسندیدہ جگہ مساجد ہیں اور سب سے مبغوض جگہ مارکیٹ ہیں۔۔۔ 01:00:54) خواتین کو نصیحت کہ مارکیٹ جاکر رمضان کے لمحات کو ضائع نہ کریں | ||