بعدتراویح ۵ مارچ ۲۵ء:مایوسی سے نکلنے کا راستہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 01:24) اللہ والا بننا فرض عین ہے۔۔ 14:14) قیامت کی نشانیاں آج دیکھ لیں سب پوری ہورہی ہیں ۔۔ 18:18) عشق مجازی عذاب الہی ہے۔۔ 29:14) مایوسی اور اللہ کی معافی ..حدیث پاک۔۔ 46:21) ماضی کی باتوں کو بھول جائیں بس معافی مانگیں اور بھول جائیں ..پرانی باتوں کو یاد کرکے پریشان نہیں ہونا چاہیے کہ مجھ سے ایسا کیوں ہوا؟ 49:41) وساوس آئیں تو دعا پڑھ لیں امنت باللہ | ||