بعدتراویح ۶ مارچ ۲۵ء:دنیا نام ہے اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے گا ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:31) نصیحت مومن کو اثر کرتی ہے۔۔ 12:48) جو نور کمایا ہے اُس کی حفاظت کرنا ہے گناہ کرکے اُس کو ضائع نہیں کرنا ہے۔۔ 26:37) گناہ چھوڑنا مشکل نہیں ..بلکہ مزیدار ہوجاتا ہے۔۔ 35:02) دنیا نام ہے اللہ کو ناراض کرنے کا۔۔ 42:49) آخرت کی محبت کیا ہوتی ہے سات پشت کا بھینگ منگا۔۔ 53:19) معافی اور استغفار پر درد بھری نصیحت۔۔ 58:02) کریم کی تعریف ۔۔ 01:01:10) یہ صبر کا مہینہ ہے غم خواری کا مہینہ ہے۔۔ 01:06:21) ذرہ ذرہ اللہ کی نشانی ہے۔۔۔ | ||