بعدفجر ۸ مارچ ۲۵ء:ذکر سے روح میں جان آ جاتی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 03:17) ذکر کلمہ طیّبہ! 03:18) ذکر سے روح میں جان آجاتی ہے! 06:51) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ ہے! 09:10) سارے گناہ گندم کا فساد ہیں اگر دو دن کھانا نہ ملے تو پھر کوئی گنا ہ کرکہ دیکھائے! 12:02) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ! 15:00) ذکر میں سستی مت کریں! 17:25) روزانہ اِستغفار اور درود شریف کی ایک تسبیح پڑھنی چاہیے! 19:38) تینوں قل صبح وشام تین تین مرتبہ پڑھنے چاہیے اور اس کواپنا معمول بنا نا چاہیے! 21:43) رمضان المبارک سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات! 33:33) حیّا کی حقیقت! دورانیہ 35:25 | ||