بعد تراویح ۸ مارچ ۲۵ء:کسی کو بھی حقیر سمجھنا بڑا گناہ ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 00:52) مشکلات پریشانیاں اور قحط اس کی وجہ بحر و بر میں جو فسادات ہورہے ہیں وجہ؟ 09:47) رمضان شریف میں سحری تہجد میں اور افطاری میں خوب مانگنا چاہیے قبولیت کا وقت ہے۔۔جذب کی دعا مانگنی چاہیے۔۔ 13:57) ذرہ ذرہ اللہ کی نشانی ہے۔۔ 20:20) کسی کو بھی حقیر سمجھنا بڑا گناہ ہے۔۔۔ 24:46) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا جذب۔۔ 46:01) دیسی آم کو لنگڑا آم بنانے کی ٹیکنالوجی اور اہل اللہ کی صحبت کی مثال۔۔ 49:17) تکبر کیا ہے؟ 01:04:18) اکڑ تکبر کی اصلاح۔۔ 01:05:30) قیامت کی نشانیاں۔۔ 01:08:22) تکبر کی شاخیں | ||