بعدفجر ۱۹ مارچ ۲۵ء:اللہ تعالیٰ کے نام لینے کی مٹھاس ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی * بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 04:54) مجلسِ ذکر!ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔ 04:55) اجتماعی مجلس کا ایک ادب! 10:56) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ! 15:31) اللہ تعالیٰ کا نام لینے کی مٹھاس! 16:59) استغفار اور درود شریف کی ایک تسبیح! 20:19) اُصول اور ادب سے متعلق نصیحت! 24:08) مقصود اللہ تعالیٰ کی ذات ہونی چاہیے! 25:25) رمضان المبارک سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اِرشاد فرمایاکہ روزہ اپنی حقیقت کے اعتبار سے نہایت آسان ہے! 28:19) روزے کی حقیقت! 36:56) دُعا کی پرچیاں! دورانیہ 38:12 | ||