بعدتراویح ۱۹ مارچ ۲۵ء:شیخ کیسا ہونا چاہیے؟ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 00:43) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات رمضان سے متعلق۔۔ 12:58) بلاعذر روزہ چھوڑنا اور پھر سب کے سامنے پرواہ بھی نہیں کرنا۔۔ 29:59) جان بوجھ کر روزہ توڑنا گناہ گار ہوگا۔۔ 38:12) شیخ کیسا ہونا چاہیے؟ 44:29) احسانی کیفیت کیسے ملتی ہے؟ 01:00:40) مصطفی بھائی سے شیخ کی محبت میں اشعار پڑھنے کا فرمایا۔۔ 01:14:09) بیان کے آخر میں درد بھری دعا۔۔ | ||