بعدفجر ۲۱ مارچ ۲۵ء:رمضان المبارک میں ایک بڑی کوتاہی ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی * بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم* 05:44) مجلسِ ذکر! 05:45) اللہ تعالیٰ کی معافی کوکوئی بیان نہیں کرسکتا! 11:01) حیّا کی حقیقت! 13:08) ذکر اسمِ ذات جل جلالہ! 16:40) ذکر کرنے کا اگر وقت نہ ملے تو چلتے پھرتے ہی کرلیں! 24:36) روزانہ ایک تسبیح استغفار اور درود شریف کی پڑھنی چاہیے! 27:16) رمضان المبارک سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:رمضان المبارک میں بڑی کوتاہی! دورانیہ 40:19 | ||