بعدتراویح ۲۰ مارچ ۲۵ء:نصیحت مومن کو اثر کرتی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 02:45) اولاد کے لیے نصیحت۔۔ 14:56) خشوع و خضوع سے متلعق۔۔اس کا کیا مطلب ہے؟ 23:37) اللہ والا وہ ہے جس کو دیکھ کر اللہ یاد آجائے۔۔ 23:51) خشوع خضوع کی حقیقت کیا ہے؟ 25:58) نماز کو سنت کے مطابق سیکھنے کی فکر کریں۔۔ 29:51) سفر میں روزہ رکھنا یا نہ رکھنا تفصیل۔۔ 34:24) نصیحت مومن کو اثر کرتی ہے 54:20) مایوسی دور ہونے پر نصیحت۔۔ 59:49) سو قتل کے مجرم کی معافی | ||