بعدفجر ۲۲ مارچ ۲۵ء:اعتکاف کی حقیقت اور فضیلت | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں مقام:مسجد اختر نزد سندھ بلوچ سوسائٹی گلستانِ جوہر کراچی * بیان:عارف باللہ حضرتِ اقدس حضرت شاہ فیروز عبداللہ میمن صاحب دامت برکاتہم 04:19) ریّا اور دِکھلاوا ایک بڑا مرض ! 04:19) قرآنِ پاک کی تصحیح کتنی ضروری ہے؟۔۔۔ 12:47) مٹنا اللہ تعالیٰ کو پسند ہے! 14:41) چوبیس گھنٹے کا ذاکرکون ہے؟۔۔۔ 16:20) مجلس ذکر! 23:31) درود شریف اور استغفار کی ایک تسبیح! 25:20) اعتکاف کے بارے میں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات!اعتکاف کی فضیلت۔۔۔ 28:54) اعتکاف کی روح! 30:11) اعتکاف کے دودرجے! 36:53) دُعائیہ پرچیاں! دورانیہ 40:23 | ||